تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم آغوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم آغوشی کے معانیدیکھیے
ہَم آغوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بغل گیری، ہم کناری، ہم بستری نیز ساتھ دینے کی حالت، وابستہ ہونے کی کیفیت
- باہم آمیز ہونا، گھلنا ملنا، ایک دوسرے کو قبول کرنا (لفظ وغیرہ کا)
شعر
دھیان باندھوں ہوں جو میں اس کی ہم آغوشی کا
دیر تک رہتی ہیں مژگاں مری مژگاں سے لپٹ
پیرہن لوٹے مزے تیری ہم آغوشی کے
ہم کریں چاک گریبان خدا کی قدرت
English meaning of ham-aaGoshii
Noun, Feminine
- embrace
- to familiar, to mix (words etc.)
हम-आग़ोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आलिंगन, बग़लगीरी, एक दूसरे को गोद में लेना
- घुलना-मिलना, एक दूसरे को स्वीकार करना (श्ब्द आदि का )
ہَم آغوشی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم آغوشی)
ہَم آغوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔